پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد رفیق ولد محمد صادق کواسلامک سٹڈیز کے،عنبرین خواجہ دختر خواجہ محمد عبداللہ کوکشمیریات،ہما نذیر دخترنذیر حسین جاوید کوکیمسٹری،محمدطاہر ولد ملک محمد کوریاضی اورزائرہ احمد دختر فضل احمد کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں  مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔تمام طلبہ نے اپنی کامیابی پر خدا کاشکربجا لاتے ہوئے اپنے سینئرز اور والدین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -