عالمی ضمیر اہل کشمیر کیلئے آواز اٹھائے،ہیومن رائٹس موومنٹ

عالمی ضمیر اہل کشمیر کیلئے آواز اٹھائے،ہیومن رائٹس موومنٹ

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ،مرکزی سینئر نائب صدو ر تنویرخان،مخدوم وسیم قریشی ایڈو و کیٹ،سلمان پرویز، محمداشرف عاصمی ایڈ وو  کیٹ، مرکزی نائب صد و ر ناصرچوہان ایڈووکیٹ، ملک شکیل اعوان، شہزا د حسن وٹو ایڈوو کیٹ، ممتازاعوان، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سلطان حسن بٹ،صدر پنجاب محمد یونس ملک، سینئر نائب صدورمہر محمدسلیم، را نا ژفیاض امین ایڈووکیٹ،صدر چنیوٹ رانا شہز اد ٹیپو،صدرشیخوپورہ عمران حیدر اورصدرقصور میاں ا ویس علی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ا ہل ضمیر اہل کشمیر اوراہل فلسطین کے ساتھ اوران کے چارٹرآف ڈیمانڈ کے حق میں توانا آواز ہیں۔عالمی ضمیر اہل کشمیر کیلئے آوازاٹھائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -