35 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  35 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ سندر کی حدود میں 35 سالہ شخص  نے خود پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کر لی پولیس کے مطابق سندر کے علاقے خود پور گاؤں کے رہائشی 35سالہ شخص نے خود کو آگ لگا لی متوفی کی شناخت شکیل احمد کے نام سے ہوئی  جو سندر خود پور گاؤں کا رہائشی تھا پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -