امیدوار وں کا عربی ٹیچر ز کی آسامی پر بھرتی فارمیٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 

امیدوار وں کا عربی ٹیچر ز کی آسامی پر بھرتی فارمیٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) عربی ٹیچرز کی اسامی پر بھرتی کیلئے درخواستیں ینے والے امیداروں نے ٹیسٹ فارمیٹ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے پشاور پریس کلب کے امنے احتجاجی مظاہرہ  کیا اور صوبائی حکومت  سے مطالبہ کیا ہے ٹیسٹ میں اوٹ اف سلیبس انے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کیا جائے اور ہزاراوں امیدواروں کا مستقل تاریک ہونے سے بچایا جائے بصورت یگر ہر فورم پر احتجاج کرینگے مظاہرے کی قیادت شاہد اللہ،لال محمدخان اور یگر امیدواروں نے نے کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے مظاہرے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ مورخہ  23 جنوری 2021 کو این ٹی ایس کے زیر اہتمام عربی تیچرز عربی ٹیچرز کی اسامی بی پی ایس 15کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ میں پیپر اسلامیات کا ایا تھا جبکہ پیپر میں تاریخ بھی 2020لکھا تھا جس پر ہم نے امتحانی ہال سے واک اوٹ کیا کیونکہ عربی ٹیچر کے ٹیسٹ میں پیپر مکمل اوٹ اف سلیبس ہے جو سرا سر نا انصافی ہے این ٹی ایس میں عربی ٹیچرز کیا سامی ٹیسٹ کیلئے درخواستیں دینے والے امیدواروں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عربی ٹیچر کے اسامی کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ کو کینسل کر کے دوبارہ لیا جائے تاکہ طلبہ کی حق تلفی نہ ہو بصورت دیگر احتجاج  کا دائرہ کا وسیع کرینگے۔