کراچی: تین دن تیز ہوائیں   چلنے کی پیش گوئی 

کراچی: تین دن تیز ہوائیں   چلنے کی پیش گوئی 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق مغربی ڈسٹربنس کے زیراثر کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -