ماسٹر عبدالقادر خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

ماسٹر عبدالقادر خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

تخت بھائی (  تحصیل رپورٹر )گزشتہ روز تخت بھائی وارڈ نمبر 3 پیرانو ڈاگ  کے ماسٹر عبدالقادر خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی تھی مرحومہ کی رسم قل بروز اتوار 24 جنوری پیرانو ڈاگ  وارڈ نمبر 3 نزد ریلوے پھاٹک تخت بھائی میں ادا کیجائیگی-مرحومہ عبدالقیوم عرف سپین خان ٹیلر کی زوجہ اور حضرت مولانا داؤد جان، نیاز محمّد،انور خان اور تاج محمّد ڈرائیور کی پھوپھی تھی-