ڈاکٹر فرہاد خان کے والد سپرد خاک 

ڈاکٹر فرہاد خان کے والد سپرد خاک 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)پرل مارکیٹنگ کے منیجمنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرہاد خان کے والدبزر گوارکی نماز جنازہ مسلم سٹی تاروجبہ میں ادا کی گئی مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حوم کی رسم قل آج بروز اتوار 24 جنوری کو ان کی رہا ئش گا مسلم ٹا ؤن تارو بلمقا بل نیفا آفس میں ادا کی جا ئے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -