جی پی او کے سابق اہلکار عثمان لالا سپرد خاک
مردان (بیورورپورٹ)جی پی او کے سابق اہلکار عثمان لالا بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ مرکزی تنظیم تاجران کے صدرحاجی احسان اللہ باچا کے بہنوئی اور مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر رضوان اللہ کے سسراور بلال کے والدتھے۔