محمد سعید وفات پاگیا 

محمد سعید وفات پاگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ )محمد سعید فوٹو سٹیٹ والا علالت کے بعد بقضا ئے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم نماز جنازہ میں تاجر برادری اور کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی مرحوم سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ریاض احمد خان، میجر (ر) محمد جاوید،زوالفقار (زلفی) پروفیسر فیاض احمد خان، پروفیسر اعجاز احمد خان پھوپھی زاد جبکہ فیصل اقبال، محمد زاہد،محمد خالداور محمد حامد کے چچا زاد بھائی اور ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ فواد حنیف، حنیف کلاتھ اینڈ فوم کے ایم ڈی حماد حنیف کے بھی خالہ زاد تھے مرحوم کا رسم قل کل بروز پیر خوشحال کالونی نوشہرہ کینٹ میں ادا کی جائے گی ۔