ڈاکٹر ابرار حمید اور ڈاکٹر عارف حمید کی والدہ انتقال کر گئیں
مردان (بیورورپورٹ)ڈاکٹر ابرار حمید اور ڈاکٹر عارف حمید کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں مرحومہ کو گزشتہ رات آبائی قبرستان سپردخاک کر دیا گیامرحوم مرکزی تنظیم تاجران کے سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت گل کی چچی تھیں رسم قل پیر کے روز باجی مسجد نزد خیبر ہسپتال شمسی روڈ باڑی چم میں ادا کی جائے گی۔