شبقدر، جائیداد تنازعہ پر 32سالہ نوجوان کو گولی وماردی گئی 

شبقدر، جائیداد تنازعہ پر 32سالہ نوجوان کو گولی وماردی گئی 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  شبقدر میں جائیداد تنازعہ پر 32سالہ نوجوان کو گولی وماردی۔ واقعات کے مطابق میرعالم ولد ولی محمد سکنہ صریخ تھانہ بٹ گرام نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ پلاٹ تنازعہ پر جام داد، گل داد اور محبت پسران رامبیل نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔ پولیس تھانہ بٹ گرام نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -