شبقدر،کروڑوں کی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار

شبقدر،کروڑوں کی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) اے سی شبقدر نے شبقدر کے شہری علاقے میں اپریشن کے ذریعے کروڑوں روپے کی 73مرلے زمین واگزار کردی۔ تفصیلات کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو کے پشاور روڈ پر73مرلے زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کیا تھا۔ عدالتی احکامات پر اے سی شبقدر سید فہد افتخار، سی اینڈ ڈبلیواور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ بھاری مشینری کے ساتھ اپریشن کرکے سرکاری زمین وارگزار کرایا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -