ایجوکیشن کوآرڈینیشن کونسل کے چیئرمین حافظ زبیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

ایجوکیشن کوآرڈینیشن کونسل کے چیئرمین حافظ زبیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ...

  

مردان(بیورو رپورٹ) ایجوکیشن کوآرڈینیشن کونسل کے چیئرمین حافظ زبیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم قل آج اتوار کے روزمدرسہ تحفیظ القرآن پارہوتی نہر کنارہ میں اداکی جائے گی مرحومہ ممتاز عالم دین حافظ حسین احمد مرحوم حافظ بشیر احمد مرحوم تاجر رہنما حافظ محمد اسماعیل کی بھی ہمشیرہ جبکہ حافظ محمود الرحمن حقانی اور شمس العارفین کی پھوپھی تھیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -