سریر خان کی رسم قل آج ہوگی 

سریر خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

مردان (بیورورپورٹ) اے این پی کے رہنما سریر خان جوگذشتہ روز بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے کی رسم قل آج اتوار کے روز مردان کینٹ میں ادا کی جائے گی مرحوم اے این پی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے خسر جبکہ صوبائی اسمبلی کی خاتون رکن شاہدہ وحید کے بھائی جبکہ علی خان کے والد بزرگوار تھے   

مزید :

پشاورصفحہ آخر -