قاضی شاکر اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

قاضی شاکر اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ملگری استاذان کے رہنما حاجی اکرام اللہ ترخیوال کے ساس اور قاضی شاکر اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کے آبائی گاؤں ترخہ تاروجبہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نمازجنارہ میں علماء کرام اساتذہ تنظیموں کے صوبائی اور ضلعی اور تحصیل عہدیداران،ایجوکیشن کے افسران،سیاسی،مذہبی رہنماؤں،اساتذہ برادری سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل آج بروز اتوار24 جنوری کو ان کے آبائی گاؤں ترخہ تاروجبہ محلہ قاضیاں تحصیل پبی ضلع نوشہرہ  میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -