جماعت اسلا می کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

جماعت اسلا می کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس اتوار 31 جنوری کو صبح 10 بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال تنظیمی امور پر غور کے علاوہ سالانہ کارکردگی کا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی بھی کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -