بنوں،نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیا ں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا 

بنوں،نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیا ں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا 

  

بنوں (بیورورپورٹ) بنوں شہر میں 24 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی تھانہ سٹی کی حدود میں واقع محلہ رب نواز میں محمد یونس ولد عبدالستار ساکن ملک مانی خان نارنجیب حال محلہ رب نواز کے 24 سالہ بیٹی (الف) نے نامعلو موجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھا لی جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی اور جاں بحق ہوگئی سٹی پولیس نے متوفیہ کے والد کی رپورٹ پر رپورٹ درج کرکے دریافت شروع کردی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -