فارن فنڈنگ پر پی ڈی ایم کا شور شرابہ بلا جواز: فرخ حبیب

فارن فنڈنگ پر پی ڈی ایم کا شور شرابہ بلا جواز: فرخ حبیب

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر پی ڈی ایم کا شور شرابہ بلا جواز ہے، آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا، یہ اپنا حساب دینے سے ڈر رہے ہیں۔وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے فیصل آباد میں فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین والدہ کی کتاب پڑھ لیں، مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ثابت ہوچکیں، شریف خاندان نے پاکستانی عوام کو اربوں کا نقصان پہنچایا، عمران خان ان کو کسی صورت این آر او نہیں دینگے، براڈ شیٹ ان کی فراڈشیٹ ہے۔

فرخ حبیب

مزید :

پشاورصفحہ آخر -