صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سر د ابرآلود رہنے کا امکان 

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سر د ابرآلود رہنے کا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سر د ابرآلود رہنے کا امکان ہے،پشاور،چارسدہ،نوشہرہ،مہمند،خیبر،اور کوہاٹ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اورکززئی اور ہنگو کے اضلاع میں چن ایک مقامات پر بھی بارش جبکہ پہاڑی علاقوں پر برفباری کا امکان ہے تاہم گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران کہی پر بھی بارش نہیں ہوئی،پشاور میں درجہ حرار4،چترال اور مالم جبہ  منفی دو،پاڑہ چنار میں منفی چار جبکہ کالام میں منفی پانچ ریکارڈ کیا گیا ہے 

مزید :

صفحہ اول -