وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرأت کسی میں نہیں ، فوادچودھری

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرأت کسی میں نہیں ، فوادچودھری
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرأت کسی میں نہیں ، فوادچودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کاکہناہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرأت کسی میں نہیں ، اگریہ تاحیات نااہلی اور عمر قید سے بچ کئے توغنیمت ہوگی ۔


وفاقی وزیرفوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اپوزیشن کے پاس حکومت کو گھر بھیجنے کی کوئی حکمت عملی نہیں ،اپوزیشن والے استعفوں سے شروع ہوئے جلسے پررک کئے،جلسے پر رکنے کے بعد عدم اعتماد کی گفتگو شروع ہوئی۔