ڈریپ نے روسی ویکسین سپوتنک کے استعمال کی بھی منظوری دیدی

ڈریپ نے روسی ویکسین سپوتنک کے استعمال کی بھی منظوری دیدی
ڈریپ نے روسی ویکسین سپوتنک کے استعمال کی بھی منظوری دیدی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈریپ نے روسی ویکسین سپوتنک کے استعمال کی بھی منظوری دیدی، پاکستان میں ابتک 3 کورونا ویکسینز کی منظوری دی جاچکی ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق روسی ویکسین کے استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ،روسی ویکسین کو منفی 18 ڈگری پر رکھا جائےگا،روسی ویکسین 2 ہفتے تک پاکستان پہنچنے کاامکان ہے۔

واضح رہے کہ ڈرگ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے اسٹرازینیکااورچینی ویکسین سائنو فارم حاصل کرنے کی منظوری دے رکھی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -