سیالکوٹ ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ق کا تحریک انصاف کی حمایت کااعلان

سیالکوٹ ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ق کا تحریک انصاف کی حمایت کااعلان
سیالکوٹ ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ق کا تحریک انصاف کی حمایت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق نے سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کردیا،ق لیگ این اے 75 میں تحریک انصاف کے امیدوار کو سپورٹ کرےگی ۔
مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنمااور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ اتحادی کی حیثیت سے پی ٹی آئی امیدواروں کی کامیابی میں کردارادا کریں گے ،چودھری برادران نے پارٹی تنظیم اور رہنماﺅں کو ہدایت جاری کردی ۔