کھوکھر برادران پرانے ساتھی، غنڈہ گردی کرنیوالوں کو حساب دینا ہوگا، سعدرفیق

کھوکھر برادران پرانے ساتھی، غنڈہ گردی کرنیوالوں کو حساب دینا ہوگا، سعدرفیق
کھوکھر برادران پرانے ساتھی، غنڈہ گردی کرنیوالوں کو حساب دینا ہوگا، سعدرفیق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ کھوکھر برادران پرانے ساتھی ہیں،ان کا جرم یہی ہے کہ کاروان جمہوریت کےساتھ کھڑے ہیں،جولوگ غنڈہ گردی کررہے ہیں ان کوحساب دیناہوگا۔

لیگی رہنما سعید رفیق نے کہاکہ کھوکھربرادران جمہوریت کی جنگ لڑرہے ہیں،ہمیں یہاں لوگ جمع کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، انہوں نے کہاکہ اتنے کم ظرف حکمران ہم نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھے،عمران خان کا بیانیہ پٹ چکا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -