مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب ،کون کون شریک ہو گا اور ایجنڈا کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

 مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب ،کون کون شریک ہو گا اور ایجنڈا کیا ہے ؟ ...
 مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب ،کون کون شریک ہو گا اور ایجنڈا کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کرلیا،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع ہے،مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا،نیپرا کی سالانہ رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی،مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا،18 ویں ترمیم کے بعد ہائیرایجوکیشن کے معاملات پر بھی غور ہوگا۔

مزید :

قومی -