پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس، عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں 

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس، عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کر ...
پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس، عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انہیں منظور کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے تحریر ی فیصلے میں کہاہے کہ پراسیکیوشن کے موجودہ شواہد کی بنا پر ملزمان کو سزا کا امکان نہیں ، یہ بات طے شدہ ہے کہ ملزمان پبلک آفس ہولڈر نہیں ہیں ،پانچوں ملزمان مرکزی ملزمان کے رشتہ دار ہیں ،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والی رقم ریکور کی جا چکی ہے ،ریفرنس میں شہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران اشتہاری ملزم ہیں ۔

مزید :

قومی -