تنخواہیں نہ ملنے پر ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے کام بند کردیا

تنخواہیں نہ ملنے پر ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے کام بند کردیا
 تنخواہیں نہ ملنے پر ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے کام بند کردیا

  

کراچی (ویب ڈیسک)  ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عملے کام بند کردیا، ویکسی نیٹرز اور ڈیٹر انٹری آپریٹرز کے کام چھوڑنے کے باعث ویکسین لگوانے کے لیے آنے والوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ویکسی نیٹرز اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز نے کام چھوڑدیا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہےکہ یقین دہانیوں کے باوجو د9 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -