طالبہ کا اعزاز

لندن (مجتبی علی شاہ ) کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد اختر کی صاحبزادی نے ایل ایل ایم کرلیا جس پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چوہدری اختر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو پڑھانے کیلئے سخت محنت کی ہے۔ اس چھوٹی عمر میں LLB - LPC اور LLM میں تین درجات حاصل کرنا حقیقت میں ان کی بیٹیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔