سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا  اعلان 

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا  اعلان 
سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا  اعلان 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں  مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے اقدامات کررہےہیں،2ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -