سونامہنگا ہو گیا

سونامہنگا ہو گیا
سونامہنگا ہو گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکی قدر 300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 2 ڈالر اضافےکے بعد 1838 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -