پی ایس ایل سیون، آفیشل اینتھم جاری کردیا گیا

پی ایس ایل سیون، آفیشل اینتھم جاری کردیا گیا
پی ایس ایل سیون، آفیشل اینتھم جاری کردیا گیا
سورس: Screen Grab

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون کا آفیشل اینتھم جاری کردیا گیا۔

آفیشل اینتھم' آگے دیکھ' کو عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔آفیشل اینتھم ریلیز ہونے کے بعد شائقین کرکٹ کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور اسوقت آفیشل اینتھم کے حوالے سے سات ٹرینڈز پینل پر ٹاپ ٹین میں موجود ہیں۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -PSL Video Gallery -