موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں  کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق  موٹروےایم الیون لاہور  سے سیالکوٹ، موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -