شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم کا رد عمل

شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم کا رد عمل
شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم کا رد عمل

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس ہوا جس میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہزاداکبرکےاستعفےپربات کی۔جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے شہزاد اکبر کے حوالے سے زیادہ بات کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، وہ کسی اورکام کے تھے، ان کاکام کچھ اورتھا۔خیال رہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔

مزید :

قومی -