ویسٹ ایشیا ءبیس بال کپ ، بھارتی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

ویسٹ ایشیا ءبیس بال کپ ، بھارتی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
ویسٹ ایشیا ءبیس بال کپ ، بھارتی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

  

لاہور (افضل افتخار)ویسٹ ایشیاءبیس بال کپ 27جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی کھلاڑی کل پاکستان پہنچیں گے۔ صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن سید فخر علی شاہ  نے بتا یا ہے کہ بھارتی بیس بال سکواڈ کو پاکستان کے ویزے جاری کردئیے گئے ہیں،بھارتی بیس بال فیڈریشن کے سیکریٹری ہریش کمار نے ویزوں میں معاونت پر شکریہ ادا کیا ۔ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے نیپال کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی۔

مزید :

کھیل -