ایڈیشنل آئی جی انور ورک ڈی جی ایف آئی اے تعینات

ایڈیشنل آئی جی انور ورک ڈی جی ایف آئی اے تعینات

  

لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد ایڈیشنل آئی جی پولیس پنجاب محمد انور ورک کو ڈی جی ایف آئی اے بنانے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے ڈی جی آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ انور ورک نے پنجاب میں ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور سی سی پی او لاہور میں تعینات رہ چکے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -