پاکستان میں سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر کیمرون منٹر آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونگے

پاکستان میں سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر کیمرون منٹر آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ ...

  

 اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر کیمرون منٹر آج( منگل ) کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر محکمہ خارجہ کو خبرباد کہہ رہے ہیں اور وہ مستقبل میں تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہو جائینگے ۔ واضح رہے کہ امریکہ نے سبکدوش ہونیوالے اپنے سفیر کیمرون منٹر کی جگہ رچرڈ ہولسن کو نیا سفیر تعینات کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -