صدقہ،فطر کی شرح 80 روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمن

صدقہ،فطر کی شرح 80 روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمن

  

کراچی (ثناءنیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیاہے کہ خالص فائن آٹے کی قیمت کے مطابق صدقہ¿ فطر کی کم ازکم شرح80روپے فی کس ہے ۔جو کہ نصاب کے مطابق220/=روپے ، عمدہ کھجور کے نصاب کے مطابق 1120/=روپے، کشمش کے نصاب کے مطابق 1600/=روپے ہے ۔30روزوں کا فدیہ بالترتیب 2400/=روپے ، 6,600/=روپے ، 33,600/=روپے اور 48,000/=روپے ہے ۔قسم کا کفارہ بالترتیب 800/=روپے، 2,200/=روپے، 11,200/=روپے ، 16,000/=روپے ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -