اپراورکزئی، جیٹ طیاروں کی بمباری، 12 شدت پسند ہلاک، کئی زخمی

اپراورکزئی، جیٹ طیاروں کی بمباری، 12 شدت پسند ہلاک، کئی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اورکزئی(آن لائن)اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 12 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز اپراورکزئی ایجنسی کے علاقوں زبوری ، زختنہ اور گنڈی تال میں سکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس سے شدت پسندوں کے چار ٹھکانے تباہ ہوگئے بمباری میں بارہ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -