لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے: ملک محمود الحسن

لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے: ملک محمود الحسن

  

لاہور( پ ر ) سینئر رہنماPP139 ملک محمود الحسن، حاجی اسلم ہتھوڑا چیئر مین وائس پرائس کنٹرول کمیٹی گلبرگ ٹاﺅن، ملک شوکت چیفccc69 نے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ آئندہ الیکشن میںتمام مسلم لیگ ن مخالف سیاسی پنڈتوں کے اندازے غلط ثابت کردیں گے۔کہ لاہور کے قلعہ میںکو ئی داراڑیں ڈال سکتا ہے۔ لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے یہ مسلم لیگ ن کے شوالے اور زندہ دلان لاہور محمد پرویز ملک اور خواجہ عمران نزید کی قیادت میں ثابت کرکے دکھائیں گے۔ انہوںنے 4ارب خصوصی رمضان پیکج پر خادم پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ کے عوام کے لئے کئے گئے انقلابی اقدامت قابل فخر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -