مختلف اضلاع میں سرکاری سکولوں کو ماڈل سکول کا درجہ دیا گیا: راجہ انور

مختلف اضلاع میں سرکاری سکولوں کو ماڈل سکول کا درجہ دیا گیا: راجہ انور

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئر مین پنجاب ایجوکیشن راجہ انور نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں ما ہرین سے ملا قات کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ما لی سال کے دوران ایک ارب نوے کروڑ رو پے سے مختلف اضلا ع میں سر کا ری سکو لوں کو ما ڈل سکو لوں کا در جہ دیا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ما ڈل سکو لوں میں اعلی اور معیا ری تعلیم وتر بیت کے انتظا می امور کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہ صو با ئی حکومت کی کو شش ہے کہ سکو لوں میں معیا ر تعلیم بہتر بنا نے کے سا تھ ساتھ آﺅٹ آف سکو ل بچوں کو تعلیمی مواقع مہیا کئے جا ئیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -