اسرائیلی ایتھلیٹس کا بائیکاٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، آئی او سی

اسرائیلی ایتھلیٹس کا بائیکاٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، آئی او سی

  

لندن(این این آئی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے لندن اولمپک گیمز میں اسرائیلی اتھیلیٹس کے ساتھ مقابلے کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑیوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی او سی کے صدر جیکس روگ نے کہا کہ آئی او سی اس قسم کے فیصلوں کی بھرپور مزاحمت کرے گی آئی او سی کا یہ رد عمل مصر اور بعض عرب ملکوں کے کھلاڑیوں کی جانب سے اسرائیل کے کھلاڑیوں کا بائیکاٹ کرنے کے بیان کے بعد آیا ہے۔ان کہنا ہے کہ ان کی دیرینہ خواہش ہے کہ اولمپک گیمز دو ملکوں میں مشترکہ طور پر منعقد ہوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -