پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران ڈی آر ایس نا فذ ہوگا

پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران ڈی آر ایس نا فذ ہوگا

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران ڈی آر ایس نا فذ ہوگا ۔ پی سی بی کے ذراع کے مطابق بورڈ نے دیشن ریویوسسٹم کے نفاذ کےلئے قپانسپرز سے تفصیلات طے کر لی ہیں لہذا پاک آسٹریلیا سریز میں ڈی آر ایس نافذ ہوگا ۔ پی سی بی پاک سری لنکا سیریز میں بے شمار غلط فیصلوں کے باعث ڈی آر ایس کے نفاذ کےلئے کوششیں کر رہا تھا اور ا س مہنگی ترین ٹیکنالوجی کے نفاذ کےلئے سپانسپرز کی تلاش کی جارہی تھی ۔ بورڈ نے ڈی آر ایس کے حوالے سے بڑے تجارتی ادارے سے معامالات طے کرلئے ہیں اور ڈی آر ایس کے نفاذ کا حتمی اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -