پولونا ہرکوج نے مسلسل دوسری مرتبہ سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پولونا ہرکوج نے مسلسل دوسری مرتبہ سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  

بسٹاڈ(نیٹ نیوز) پولونا ہرکوج نے مسلسل دوسرا ڈبلیو ٹی اے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں میتھلڈے جانسن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سویڈن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سلواکیہ کی پولونا ہرکوج نے فرانس کی میتھلڈے جانسن کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں 0-6کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 6-4اور 7-5سے کامیابی حاصل کر کے مسلسل دوسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -