آفریدی نے سڈنی کیتھنڈر ٹیم کے ساتھ معاہدہ کرلیا

آفریدی نے سڈنی کیتھنڈر ٹیم کے ساتھ معاہدہ کرلیا

  

سڈنی(نیٹ نیوز)ویسٹ انڈیز کے سٹار بگ ہٹر کرسل گیل اور پاکستان کے آل را¶نڈر شاہد آفرےدی نے آسٹریلیا کے ملکی ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں کےلئے سڈنی کیتھنڈر ٹےم کے ساتھ معاہدہ کےا ہے گےل ٹےم مےں واپس آرہے ہےں جنہوں نے گزشتہ سےزن مےں54بالوں پر ناقابل شکست سےنچری سکور کی تھی ،جس مےں اےڈلےڈ کے خلاف 11چھکے شامل تھے اور انہوں نے تھنڈر کی جانب سے 42کی اوسط کے ساتھ 252رنز سکور کئے تھے۔گزشتہ سےزن مےں سب سے زےادہ 22چھکے لگانے والے وےسٹ انڈےن کھلاڑی نے کہا کہ گزشتہ سال کے تجربہ کے بعد مےری ہمےشہ سے واپسی کی خواہش رہی ہے،مےں سڈنی سے پےار کرتا ہوں،مےں دوبارہ اپنے ساتھےوں مےں شامل ہونے کا انتظار نہےں کرسکتا۔آفرےدی نے گزشتہ سال ملبورن رےنی گےٹس کی طرف سے افتتاحی بی بی اےل مےں شرکت کی تھی،جس کے دوران انہوں نے 23کی اوسط کے ساتھ رنز بنانے کے ساتھ ساتھ لیگ کی جانب سے سب سے زےادہ 10وکٹےں حاصل کی تھیں۔آفرےدی نے کہا کہ بی بی اےل کی کچھ ٹےموں نے ہم سے رابطہ کےا تاہم انہوں نے سڈنی تھنڈر کا انتخاب کےا ہے۔مےں سمجھتا ہوں کہ ےہاں حقےقی موقع اور ےہ اس وقت کامےاب ترےن ہے اور ےہی وجہ ہے کہ مےں اس کا حصہ ہونا چاہتا ہوں۔آٹھ ٹےموں پر مشتمل بی بی اےل 7دسمبر سے شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -