بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ آج ٹی ٹونٹی میں مدمقابل

بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ آج ٹی ٹونٹی میں مدمقابل

  

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 میچ آج سپورٹ پارک، ہیگ میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم ان دنوں دورہ یورپ پر ہے، اس سے قبل بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کلین سویپ کی۔ بنگلہ دیش دورہ یورپ میں اپنا آخری ٹی 20 میچ (کل) بدھ کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -