آئرن مین تھری 2013میں ریلیز کی جائے گی

آئرن مین تھری 2013میں ریلیز کی جائے گی

  

کیلی فورنیا ( نیٹ نیوز)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری کامک کون کنونشن میں فلم آئرن مین کے ہیرو رابرٹ ڈانی جونئیر کی آمد سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔ آئرن مین فلم کا تیسرا پارٹ 2013میں ریلیز کیا جائے گا۔ تقریب میں کپڑوں کے مقابلے میں بچوں نے اپنے پسندیدہ کردار آئرن مین کا روپ دھارا ہوا تھا۔ پسندیدہ کردار کو اپنے درمیان پاکر بچے خوشی سے پھولے نہ سما پارہے تھے۔ رابرٹ ڈانی کا کہنا تھا کہ ایسی فلمیں بنائی جائیں جو کہ عوام دیکھنا چاہتی ہو۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ یہاں اپنے ننھے منے مداحوں سے ملنے آئے ہیں۔

مزید :

کلچر -