ہالی ووڈ فلم ” سٹیپ اپ ریولیوشن “27جولائی کو ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم ” سٹیپ اپ ریولیوشن “27جولائی کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم سٹیپ اپ ریولیوشن کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر ریڈ کارپٹ پر ایک گروپ کے رقص سے ہوا۔ریڈ کارپٹ پر اداکار ریان گز مین اور کیتھرین میک کارمک کی موجودگی نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ یہ”سٹیپ اپ“ سیریز کی چوتھی فلم ہے، فلم میں کیتھرین نے ایک چھوٹے شہر کی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جو رقاصہ بننے کا خواب لے کر میامی آتی ہے۔ فلم 27 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -