ہالی ووڈ ایکشن فلم ”دی ڈے“17اگست کو ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ ایکشن فلم ”دی ڈے“17اگست کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن فلم "دی ڈے" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم 17اگست کو ریلیز کی جائے گی-فلم میں ایپوکیلپس کے بعد کی منظر کشی کی گئی ہے۔دنیا کی تباہی کے بعد بچ جانے والے پانچ لوگ اپنی بقا کی جنگ لڑتے ہیں۔ خوراک کی تلاش میں وہ ایک فارم ہاس پہنچتے ہیں جہاں وہ دشمنوں کے پھیلائے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ انکے پاس صرف چوبیس گھنٹے ہیں جس میں انہیں اپنے دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہے یا وہ خود مٹ جائیں گے۔فلم امریکا میں 17 اگست کو ریلیز کی جارہی ہے۔

مزید :

کلچر -