دپیکا پڈوکون نے رنبیراور کترینہ کی دوستی ختم کرا دی

دپیکا پڈوکون نے رنبیراور کترینہ کی دوستی ختم کرا دی

  

ممبئی (نیٹ نیوز) دپیکا پڈکون رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی دوستی کے درمیان وجہ تنازع بن گئیں۔دونوں کے درمیان فون پر بھی بول چال بند ہوگئی ۔بھارتی اخبار نے کترینہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف یش راج بینر کی فلم کی شوٹنگ کے لیے لندن روانہ ہونیوالی تھیں اور انہیں یہ بات کسی صورت پسند نہیں تھی کہ رنبیر صحت افزا مقام دار جلنگ میں فلم برفی کی عکس بندی کے دوران دیپکا کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔توقعات پوری نہ ہونے پر کترینہ نے رنبیر کے ساتھ نہ صرف تمام رابطے ختم کرلیے بلکہ انکا فون بھی سننے سے انکار کردیا۔

مزید :

کلچر -