ایشیا ئی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندا

ایشیا ئی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندا

  

سنگاپور(اے پی اے )یونان کے یورو زون سے نکل جانے کے خدشات نے صرف یورپ کی مشترکہ کرنسی کو ہی نہیں بلکہ ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں کو بھی شدید مندی سے دوچار کردیا۔ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ فیصد گرگیا۔ جب کہ ہینگ سینگ کے انڈیکس ڈھائی فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئ۔ین کے مقابلے میں یورو کی قدر گیارہ سال کی جب کہ ڈالر کے مقابلے میں دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق چین کی اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہوجانے کا بھی مارکیٹوں پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

مزید :

کامرس -