کان کنی کی پیداوار میں 4.38 فیصد اضافہ

کان کنی کی پیداوار میں 4.38 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق کان کنی کے سیکٹر میں مالی سال 2011-12ءکے دوران پیداوار میں 4.38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کرو مائٹ، باکسائیٹ، جپسم، چاک اور فلورائیڈ کی پیداوار میں بالترتیب 591 فیصد، 82.15 فیصد، 24.43 فیصد، 82.18 فیصد اور 111.28 فیصد اضافہ ہوا جس کے نتیجہ میں ملکی جی ڈی پی پر بھی بہتر اثرات مرتب ہوئے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ مالی سال 2010-11ءکے دوران کان کنی کی پیداوار میں منفی 1.28 گروتھ ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -